ازل سے ایک عزاب ِ قبول و رد میں ہوں
کبھی خدا تو کبھی نا خدا کی زد میں ہوں
تحقیقی مقالات
حمایت علی شاعر ۔ حیات اور شاعری ، مقالہ برائے پی ایچ ڈی
(ڈاکٹر قاضی نوید احمد صدیقی)
حمایت علی شاعر کی ادبی خدمات کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ ، مقالہ برائے پی ایچ ڈی
(پروفیسر رعنا اقبال)
حمایت علی شاعر ۔ فن اور شخصیت ، مقالہ برائے ایم اے
(رشید احمد رشید)
تراجم
Flower in Flames
مترجم پروفیسر راجندر سنگھ ورما – پنجاب یونیورسٹی پٹیالہ ۔ انڈیا
Flute and Bugle
مترجم پرکاش چندر۔ ایڈیٹر ٹائمز آف انڈیا ۔ لکھنو انڈیا
Every Word Aglow
مترجم پروفیسر راجندر سنگھ ورما ۔ پنجاب یونیورسٹی ۔ پٹیالہ انڈیا
From Bengal to Korea
مترجم پروفیسر جی این نراف ۔ ابوالکلام آزاد کالج اورنگ آباد انڈیا
اعترافات
حمایت علی شاعر رسالہ ۔ شخصیت نمبر (کراچی)
خصوصی مطالعہ حمایت علی شاعر ادب ساز (دہلی)
حمایت علی شاعر نمبر ، اورنگ آباد ٹائمز (مہارشٹر)
گوشہ حمایت علی شاعر، روزنامہ کلیم (سکھر)
گوشہ حمایت علی شاعر ، ماہنامہ طلوع افکار (کراچی)
گوشہ حمایت علی شاعر ، سہ ماہی مجلہ عثمانیہ (کراچی)
گوشہ حمایت علی شاعر سہ ماہی لوح ادب (حیدراباد سندھ)
گوشہ حمایت علی شاعر ، ماہنامہ چہار سو (راولپنڈی)
حمایت علی شاعر ۔ ایک اسکالر شاعر ، مرتب پروفیسر عبدالقوی ضیاء (کینیڈا)
اختلافات
تثلیث یا ثلاثی (نئی صنف سخن پر مباحث)
مرتبہ پروفیسر رعنا اقبال
احوال واقعی (حیدراباد کی ادبی سیاست)
مرتب پروفیسر مرزا سلیم بیگ ، سندھ یونیورسٹی
بارش سنگ سے بارش گُل تک ( سوانح حیات آئینہ در آئینہ پر مباحث)
مرتبہ پروفیسر رعنا اقبال
چراغ بکف (کراچی کی ادبی سیاست) ۔ ایک دستاویز